twitter
rss

Learn English


 سوال -: حمد کسے کہےت ہیں؟
جواب -: حمد کےمعنی ہیں تعریف ۔ حمداس نظم کوکہےت ہیں جس میںهللاتعال
ان کی نعمتوں کا ذکرکرکےان کا شکرادا کیا گيا ہو۔
ی کن پر رحمت فرماتاےہ؟
سوال -: هللاتعال
ی اپےن بندوں پر رحمت فرماتاےہ۔
جواب -: هللاتعال
سوال -: دنیا کی ہر چیز کس بات کی گواہی دیتیےہ؟
جواب -: دنیا کی ہر چیز خدا کی ذات پاکہونے کی گواہی دیتی ےہ۔
سوال -:دونوں جہانوں کا اصلی بادشاہ کونےہ؟
یےہ۔
جواب -: دونوں جہانوں کا اصلی بادشاہهللاتعال
)ہمارے پیارے نبی صلیهللاعلیہ لہ
وا وسلم(
سوال -: خانہء کعبہکہاں ےہاور یہکس نے تعمیرکیا تھا؟
جواب -: خانہء کعبہ مک ہ مکرمہمیں ےہاور یہ حضرت ابراہیم علیہالسالم نے تعمیرکیا تھا۔
سوال -: خانہء کعبہکو نےئ سرے سےتعمیر کرنے کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟
جواب -: موسالدھار بارشکے سیالب سے خانہء کعبہکی عمارت کوبڑا نقصان پہنچا اسلےی اسےنےئ سرے سے
تعمیرکرنےکا فیصلہکیا گیا۔
سوال -: قریش کے سرداروں میں کس بات پر جھگ ڑاہوا؟
جواب -: قریش کے سرداروں میں حجراسودکو خانہء کعبہکی دیوار میں لگانے کی بات پر جھگ ڑا ہوا۔
سوال -: اسجھگ ڑے کا فیصلہکس نےکیا؟
جواب -: اسجھگ ڑے کا فیصلہہمارے پیارے نبی صل یهللا علیہ لہ
وا وسلم نے کیا۔ پ
ا ص لعم نے ایک چادر
بچها کر حجراسوداسپر رکھ دیا سبسردار اس چادر کو خانہء کعبہکی دیوار تک لے ئے
ا تب پ
ا صہ نے
حجراسودکو خانہء کعبہکی دیوارمیں لگا دیا۔
سوال -: رسول هللاصلی هللاعلیہ لہ
وا وسلم نےمہاجرین اور انصار کےدرمیان بھائی چارا کیسےقائم کیا؟
جواب -: رسول هللا صلی هللاعلیہ لہ
وا وسلم نےمہاجرین اور انصار کو ایک دوسرے کا بھائی بنا کران کےدرمیان
بھائی چارا قائم کیا۔
)هللاکےدوست(
سوال -: خلیل هللاکے کیا معےن ہیں اور یہکس کا لقبےہ ؟
جواب -: خلیل هللاکےمعےن ہیںلل کادوستاور یہ حضرت ابراہیم علیہالسالم کا لقب ےہ۔
سوال -: حضرت ابراہیم علیہ السالم نےهللا کی راہ میں سبسےبڑی قربانی کیادی؟
جواب -: حضرت ابراہیم علیہالسالم نے هللاکی راہ میں سب سے بڑی قربانی یہدی کہ ایک مرتبہ وہ اپےن بیےٹ کو
بھی قربان کرنےکےلےی تیارہوگ ےئ تھے۔
سوال -: حضرت ابراہیم علیہ السالمکو کس کے حکم پر گ
ا میں ڈاالگیا اور کیوں ؟
جواب -: حضرت ابراہیم علیہالسالم کونمرودکے حکم پر گ
ا میں ڈاالگیا کیونکہانہوں نے جھوٹے خداؤں کومانےن
سے صاف انکار کردیا تھا۔

2
ی کے خری
سوال -:هللاتعال
ا نبی کون تھے اور وہ کہاں پیدا ہوئے ؟
ی کے خری
جواب-:هللا تعال
ا نبی حضرت محمد صلی هللاعلیہ لہ
وا وسلم تھے بهی اور ہیں بهی. وہ مکہ مکرمہمیں
پیداہوئے۔
سوال -: حضرت ابراہیم علیہ السالمکی دعا کا کیا اثرہوا؟
جواب -: حضرت ابراہیم علیہ السالمکی دعا کا یہ اثرہوا کہ ویران ریگستان میں مکہ مکرمہ باد
ا ہو گیا.
)نعت(
سوال -: نعت کسےکہےت ہیں ؟
جواب -: نعتوہ نظم ےہ جس میں حضرت محمد صلی هللاعلیہ لہ
وا وسلم کی تعریف کی گ ئی ہو۔
)یوم زادی
ا (
سوال -: ہم 14 اگستکو یوم زاردی
ا کیوں مناتےہیں؟
جواب -: ہم 14 اگستکو یوم زاردی
ا اسلےی مناتےہیں کہاس دن ہمارا پیارا وطن پاکستان وجودمیں یا
ا تھا۔
سوال -: قائداعظم نےہندوستان کے دو حصےکرنے کا مطالبہ کیوں کیا تھا؟
جواب -: انگریزوں سے زادی
ا ملےن کےبعدمسلمانوں کوہندوؤں کی غالمی سےبچانےکےلےی قائداعظم نےہندوستان
کےدو حصےکرنےکا مطالبہ کیا تھا۔
سوال -: پ
ا کےاسکول میں یوم زادی
ا کس طرح منایا جاتاےہ؟
جواب -: ہمارے اسکول میں یوم زادی
ا بڑے جوشو خروشسے منایا جاتاےہ۔ قومی پرچم کی رسم ادا کی جاتی
ےہ۔قومی ترانہ؛ ملی نغےماور تقریریں پیش کی جاتی ہیں۔مٹھائی بانٹی جاتیےہ۔
)لطیفے(
سوال -: چر
ا کےلطیفےمیں ہنسی کی کیا بات تھی؟
جواب -: چر
ا کےلطیفے میں ہنسی کی یہ بات تھی کہایک شخص کوبنا نگیےن والی انگوٹھی کا تحفہ مال تواس نے
تحفہدیےن والےکو جنت میں بے چھت کا گھرملےن کی دعا کر دی۔
سوال -: ک ےت کی وجہ سےمسافروقت سے دھہ
ا گھنٹہ پہےل اسٹیشن کیسےپہنچ جاتا؟
جواب -: ک ےت کے کاٹےن ک ےڈر سےمسافر تیز دوڑتا اور وقتسے دھہ
ا گھنٹہ پہےل اسٹیشن پہنچ جاتا۔
سوال -: جس مسافرنےکشتی میں دوسرا چھید کرنےکا مشورہدیا تھا وہ عقلمند تھا یا بے وقوف ؟اور کیوں؟
جواب -: جس مسافرنےکشتی میں دوسرا چھید کرنےکا مشورہدیا تھا وہ بے وقوف تھا کیونکہ کشتی میں دوسرا
چھیدکرنے سے اور زیادہ پانی کشتی میں تا
ا اور کشتی جلدی سے ڈوب جاتی۔
)خدادیکھتاےہ (
سوال -: نعیم اور امجدکہاں کھیل رےہتھے؟
جواب -: نعیم اور امجدگاؤں میں ایک نیم کی چھاؤں میں کھیل رےہ تھے۔
سوال -: امجدنےنعیم کو کہاں چلےن کےلےی کہا؟
جواب -: امجد نےنعیم کو م
ا کےباغ میں چلےن کےلےی کہا۔
سوال -: باغ میں انہوں نے کیادیکھا؟
جواب -: باغ میں انہوں نے ہرطرف رس بھرے پھل دیکھے۔
سوال -: امجدنےنعیم کو کیا مشورہدیا؟

3
جواب -: امجد نےنعیم کو مالی کو بنا بتائےپھل توڑ کرکھانےکا مشورہدیا۔
سوال -: نعیم نے کیا جواب دیا؟
جواب -: نعیم نے جواب دیا اگر باغ میں کوئی دمی
ا پھل توڑتےنہیں دیکھ رہا تو کیاہوا خدا تودیکھ رہا ےہہمیں
بغیربتائےپھل نہیں توڑنے چاہےی۔
سوال -: اسنظم میں ک تےن اشعار اور ک تےن مصرعے ہیں ؟
جواب -: اسنظم میں دساشعار اور بیس مصرعے ہیں ۔
سوال -: اسنظم سے ہمیں کیا سبق ملتاےہ ؟
جواب -: اسنظم سے ہمیں یہ سبق ملتاےہ کہ ہم خدا کوہرجگہ حاضر ناظر سمجھ کر برے کاموں سےدور
رہیں۔
)دیمک(
سوال -: دیمک خطرناککیسےےہ؟
جواب -:دیمک لک ڑی کی چیزوں ہستہ
کوا ہستہ
ا کھا کر چٹ کر جاتیےہ اور پیڑ پودوں کی جڑوں کوکھاکرانہیں
گرادیتیےہاس لےی یہبہت خطرناکےہ۔
سوال -:دیمک اپےن شہراور قلعےکس چیز سے بناتی ےہ؟
جواب -:دیمکاپےن پیٹ سےنکلےن والی مٹی سے اپےن شہراور قلعےبناتی ےہ۔
سوال -: ملکہدیمککہاں رہتیےہ اور کیا کام کرتیےہ؟
جواب -: ملکہدیمک ٹیےل میں ایک محل میں رہتیےہاور صرف انڈے دیتی رہتی ےہ۔
سوال -: دیمک کےقلعے میں خوراککا انتظامکون کرتاےہ؟
جواب -:دیمک کے قلعےمیں خوراککا انتظام خادمدیمکیں کرتی ہیں۔
سوال -:دیمک کی زندگی سےہم کیا سبق سیکھ سک ےت ہیں؟
جواب -:دیمک کی زندگی سےہم مل جل کررہےن اور محنت سےکام کرنے کا سبق سیکھ سک ےت ہیں۔
)ہمیشہ سچ بولو (
سوال -: یہ کہانی کس بزرگکی ےہ؟
جواب -: یہکہانی حضرت عبدالقادر جیالنی رح نام کےایک بزرگکی ےہ۔
سوال -: وہ بغدادکس لےی گ ےئ؟
جواب -: وہ بغدادتعلیم حاصل کرنے کےلےی گ ےئ۔
سوال -: رخصتہوتےوقتماں نےانہیں کیا نصیحتکی تھی؟
جواب -: رخصتہوتےوقتماں نےانہیں ہرحال میں سچ بولےن کی نصیحت کی تھی۔
سوال -: راسےت میں ان کےقافےل کوکیا حادثہپیش یا؟
ا
جواب -: راسےت میں ان کےقافےل والوں پر ڈاکوؤں نے حملہکر دیا۔
سوال -:ڈاکوؤں نےقافےل والوں سے کیا سلوککیا؟
جواب -:ڈاکوؤں نے قافےل والوں سے سارا مال واسباب لوٹ لیا۔
سوال -:ڈاکوؤں کے سردار کی عبدالقادر سے کیا باتیں ہوئیں؟
جواب -:ڈاکوؤں کے سردار نےعبدالقادر سےکہا تم نے ہمیں کیوں بتایا کہ تمہارے کپڑوں میں چالیس دینار سےل

4
ہوئےہیں .عبدالقادر نےکہا مجھے میری ماں نے سچ بولےن کی نصیحتکی ےہاس لےی میں نے سچ ہی بوال۔
سوال -:ڈاکوؤں کے سردار نےتوبہکیوں کی؟
جواب -:ڈاکوؤں کے سردار نےعبدالقادر کواپنی ماں کی نصیحتپرعمل کرتے دیکھ کربرے کاموں سےتوبہ کرلی۔
سوال -: اسکہانی سے ہمیں کیا سبق ملتاےہ؟
جواب -: اسکہانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ےہکہ ہم اپےن بڑوں کا کہنا مانیں اورہمیشہ ہرحال میں سچ بولیں۔
)بندر واال(
سوال -: شاعر کا نام کیاےہ؟
جواب -: شاعر کا نام محمد شفیعالدین نیرےہ۔
سوال -: اسنظم میں ک تےن اشعار اور ک تےن مصرعے ہیں ؟
جواب -: اسنظم میں چودہ اشعار اور اٹھائیس مصرعے ہیں ۔
سوال -: ایک شعر میں ک تےن مصرعےہوتےہیں ؟
جواب -: ایک شعر میں دو مصرعےہوتےہیں۔
ی )حضرت فاطمہ الزہرا رضیلل
تعال عنہا(
ی عنہا کے والد محترم اور والدہ کے نامبتائےی؟
سوال -: حضرت فاطمہالزہرا رضیهللا تعال
ی عنہا کے والد محترم کا نام حضرت محمد صلی هللا علیہ لہ
جواب -: حضرت فاطمہالزہرا رضیهللا تعال
وا وسلم اور
ی والدہ کا نام حضرت خدیجہرضی هللا
تعال عنہا تھا۔
ی عنہا کےدو نامور فرزندکون تھے؟
سوال -: حضرت فاطمہ الزہرا رضیهللا تعال
ی عنہا کے دو نامور فرزند حضرت امام حسن رضہ اور حضرت امام حسین
جواب -: حضرت فاطمہ الزہرا رضی هللا تعال
رضہتھے۔
ی عنہا کیسی زندگی بسرکرتی تھیں؟
سوال -: حضرت فاطمہالزہرا رضیهللا تعال
ی عنہا بہتسادہ زندگی بسر کرتی تھیں گھر کا سارا کام خود کرتیں اور
جواب -: حضرت فاطمہالزہرا رضیهللا تعال
ہر حال میں خدا کا شکر ادا کرتی تھیں۔
سوال -:ہمارے پیارے رسولهللا صلی هللاعلیہ لہ
ی عنہا سےاپنی
وا وسلم نے حضرت فاطمہ الزہرا رضی هللاتعال
انتہائی محبتکا اظہار کن الفاظ میں کیا؟
جواب -:ہمارے پیارے رسولهللا صلی هللاعلیہ لہ
ی عنہا سے اپنی
وا وسلم نے حضرت فاطمہ الزہرا رضی هللاتعال
انتہائی محبتکا اظہار ان الفاظ میں کیا '' فاطمہ میرے جگر کا ٹک ڑا ےہجس سےاسے دکھ پہنچےگا؛
مجھےبھی دکھ پہنچےگا۔''
ی عنہا نے رسولهللاصلی هللاعلیہ لہ
سوال -: جنگ احدکے موقعےپر حضرت فاطمہ الزہرا رضی هللاتعال
وا وسلم
کی کس طرح خدمتکی ؟
جواب -: جنگ احدکےموقعےپررسولهللا صلی هللاعلیہ لہ
وا وسلم کی پہنی ہوئی خود کی ک ڑیوں سے پ
ا صہکا
چہرہ مبارکاور بازوؤں پرہلکےزخم گ ےئ
تعال عنہما نے ی ا تو حضرت علی اور حضرت فاطمہ الزہرا رضی هللا
مل کر زخموں کو دھویا اور چٹائی جالکراسکی راکھ زخم کےاندر بھردی جس سے خون بندہوگیا۔
سوال -: حضور اکرم صلی هللاعلیہ لہ
ی عنہا کےکان
وا وسلم نے وفات سےپہےل حضرت فاطمہ الزہرا رضی هللاتعال
میں کیا فرمایا؟

5
جواب -: حضور اکرم صلی هللاعلیہ لہ
ی عنہا کےکان
وا وسلم نے وفات سےپہےل حضرت فاطمہ الزہرا رضی هللاتعال
میں فرمایا کہ '' میں اب دنیا کو چھوڑ رہاہوں''۔ دوسری بات یہکہی کہ '' اہل بیت میں تم ہی سب سے
پہےل میرے پاسپہنچو گی۔''
)ہماری قوم(
سوال -: یہ مضمون کس نےلکھاےہ؟
جواب -: یہمضمون سرسیداحمد خان نےلکھاےہ۔
سوال -: بدو کا ک تا سڑککےکنارے کیوں گر پڑا؟
جواب -: بدو کا ک تا بھوکسےنڈھال ہوکر سڑک کےکنارے گر پڑا۔
سوال -: بدو کیوں رو رہا تھا اور کیا کہہرہا تھا؟
جواب -: بدو کا ک تا مررہا تھا اسلےی وہ رو رہا تھا اور کہہرہا تھا کہ میرے رفیق اب تومجھ سے جداہونےلگا ےہ۔
سوال -: مسافرنےبدو سے کیا پوچھا اور بدو نےکیا جواب دیا؟
جواب -: مسافر نےبدو سے پوچھا '' تم اسقدر کیوں روتےدھوتےہو؟ '' بدو نے جواب دیا '' یہک تا میرا بڑا رفیق ےہ
میری چوکیداری کرتا تھا۔دشمنوں کودور رکھتا تھا۔میرے لےی شکار کرالتا تھا۔اور اب یہمررہاےہ۔''
سوال -: بدو کی زنبیل دیکھ کر مسفرنے کیا کہا اور بدو نےکیا جواب دیا؟
جواب -: بدو کی زنبیل دیکھ کر مسفرنے کہا کہ '' تمھارے پاستوبہت سا کھاناےہاسمیں سےکچھ اسک ےت کو
کیوں نہیں دے دیےت۔ '' اور بدو نے جواب دیا کہ '' واہ !یہ تومیرا زادراہےہاگر اسمیں سے ک ےت کودے
دوں گا تو میں کیا کھاؤں گا؟''
سوال -: مسافرنےبدو سے خری
ا بات کیا کہی ؟
جواب -: مسافر نےبدو سے خری
ا بات یہ کہی کہ '' تم رویا کرو۔تمھاری قسمتہی میں رونا لکھا ےہ۔''
سوال -: سر سید احمد خان نےیہ کہانی سنا کرقوم کوکیا نصیحتکی ےہ؟
جواب :- سر سید احمد خان نےیہ کہانی سنا کرقوم کونصیحت کی ےہکہ قوم کی حالت پر افسوس کرنے سے بہتر
ےہاسکی حالت سدھارنے کوشش کرنی چاہےی۔
)ترانا(
سوال :- اسنظم میں ک تےن بندہیں ؟
جواب :- اسنظم میں تین بند ہیں ۔
سوال :- کون سا شعر ہربندمیں شامل ےہ؟
جواب -: مندرجہ ذیل شعرہر بندمیں شاملےہ )اچھلوکودو ؤ
ا بچو؛ گیتخوشی کےگاؤ بچو۔ (
)مارکونی(
سوال -: مارکونی کہاں کا باشندہ تھا اور اسے کس کام سے دلچسپ ی تھی؟
جواب -: مارکونی اٹلی کا باشندہ تھا اور اسے بجلی کےکام سے دلچسپ ی تھی۔
سوال -: مارکونی کیا کرنا چاہتا تھا؟
جواب -: مارکونی تاروں کے سہارے کےبغیر صرف بجلی کی لہروں کی مدد سےدوردور تک پیغامپہنچانا چاہتا
تھا۔
سوال -: مارکونی اپےن وطن کو چھوڑ کر لندن کیوں گیا؟


6
جواب -: جب مارکونی کواپےن کامکےلےی اپےن وطن سےپیسہ نہ مل سکا تو لندن چال گیا۔
سوال -: مارکونی کواٹلی کی حکومتنے کیوں واپس بالیا؟
جواب -: لندن کےلوگوں نےمارکونی کےکام کی قدر کرتےہوئے اسےبہت مالی مدددی تب اٹلی کی حکومتکو
مارکونی کےکامکا اندازاہوا اور اسنے اسے واپس وطن بال لیا۔
سوال -: مارکونی اپنی کون سی ایجادکےلےی مشہورےہ؟
جواب -: مارکونی اپنی ریڈیوکی ایجادکےلےی مشہورےہ۔
سوال -: سائنس سے کیا مرادےہ؟
جواب -: سائنس سے مراد وہ علم ےہجو مشاہدے اور تجر بے سے حاصل ہوتا ےہ۔
سول -: سائنس نعمت کبہوتیےہ اور لعنت کب؟
جواب -: اگر سائنس کا استعمال جانداروں کی خوشحالی کےکاموں میں کیا جائےتویہایک نعمتےہ اور ان کی
تباہی اور بربادی کےلےی استعمال کیا جائےتولعنتےہ۔
)استاد کا احترام(
سوال -: انگریزی حکومت عالمہ اقبال کوکیا خطاب دینا چاہتی تھی؟
جواب -: انگریزی حکومت عالمہ اقبال کو 'سر 'کا خطاب دینا چاہتی تھی۔
سوال -: عالمہاقبال نے خطاب قبول کرنے کےلےی کیا شرط پیش کی؟
جواب -: عالمہ اقبال نے خطاب قبول کرنے کےلےی شرط پیش کی کہ پہےل انکےاستادمحترمکو' شمس العلماء 'کا
خطاب دیا جائے۔
سوال -: مولوی سیدمیر حسن کون تھے اور ان سےعالمہ اقبال نے کیا تعلیم حاصل کی؟
جواب -: مولوی سیدمیر حسن عالمہ اقبال کےوالد بزرگوار کےدوستتھےاور ان سے عالمہ اقبال نےاسالمی علوم
کی تعلیم حاصل کی ۔
سوال -: جب حکومتنےمولوی میرحسن کی کسی تصنیفکا نام پوچھا تو عالمہاقبال نےکیا جواب دیا؟
جواب -: جب حکومت نےمولوی میرحسن کی کسی تصنیفکا نام پوچھا تو عالمہاقبال نے جواب دیا کہ '' اپےن
استادکی جیتی جاگ تی تصنیفخود میں ہوں ۔''
)کھیتوں کا پاسباں(
سوال -: شاعر کا نام کیاےہ؟
جواب -: شاعر کا نام برگیوسفیےہ۔
سوال -: اسنظم میں ک تےن اشعار ہیں اور ک تےن مصرعے؟
جواب -: اسنظم میں چھہا شعارہیں اور بارہ مصرعے۔
سوال -: شاعر کس کے
گن گا رہاےہ؟
جواب -: شاعر کسان کےگن گا رہاےہ ۔
)ٹھٹھہ(
سوال -: ٹھٹھہ شہر کس نےبسایا تھا؟
جواب -: ٹھٹھہ شہر جامنظامالدین عرف جام نندو نےبسایا تھا۔
سوال -: اسشہر کا سنہرا دور کب شروع ہوا؟

7
جواب -: اسشہر کا سنہرا دور مغلوں کی حکومت سے شروع ہوا۔
سوال -: ٹھٹھےکی گزشتہعظمت کا اندازہ کن دو چیزوں سےلگایا جا سک تا ےہ ؟
جواب -: ٹھٹھےکی گزشتہ عظمت کا اندازہدس کلومیٹر لمےب چوڑے قدیم قبرستان اور شاہ جہاں مسجد سےلگایا
جا سک تا ےہ۔
سوال -: ٹھٹھےکی جامعمسجد کس بادشاہ کےعہدمیں تعمیر ہوئی اور اسکی خاص خوبی کیا ےہ؟
جواب -: ٹھٹھےکی جامعمسجد مغل بادشاہ شاہ جہاں کےعہدمیں تعمیر ہوئی اور اس کی خاص خوبی مدوں
برا
کےگنبدمیں ےہ جن میں سے گونجتی ہوئی امام صاحبکی واز
ا محراب سے بہتفاصےل پر واقعمشرقی
دروازے تک پہنچتیےہ۔
سوال -: ٹھٹھےکی ویرانی کےدو بڑے ا سباب بیان کیجےی۔
جواب -: ٹھٹھےکی ویرانی کا ایک سبباسکا قدیم دور میں سندھ کا دارالحکومتہونا تھا جوبھی حملہ و
ا ر تا
ا
اسشہرکوہی تباہ وبربادکرتا تھا۔ دوسرا سبب یہ ےہکہ بعدکے حکمرانوں نے اسے چھوڑ کر باد
حیدرا کو
بسایا۔
سوال -: ٹھٹھےکی کون سی چیزوں کی ملک سےباہربھی مانگ ےہ؟
جواب -: ٹھٹھےکی ریشمی لنگیوں اور لک ڑی کے سامان کی ملک سے باہر بھی مانگ ےہ۔
)میری ک تاب(
سوال -: اسنظم میں ک تےنا شعار ہیں اور ک تےن مصرعے؟
جواب -: اسنظم میں سات ا شعار ہیں اور چودہ مصرعے۔
سوال -: وہ کون سے الفاظ ہیں جو پہےل شعر کےدونوں مصرعوں کے خر
ا میں ئے
ا ہیں اور باقی شعروں کے صرف
دوسرے مصرعوں میں ئے
ا ہیں؟
جواب -: وہ الفاظ یہ ہیں'' : میری ک تاب۔''
)عیدالفطر(
سوال -: عیدالفطر کب منائی جاتیےہ ؟
جواب -: عیدالفطر شوال مہیےن کی پہلی تاریخ پر منائی جاتی ےہ۔
سوال -: ماہ رمضان کی کون سی تاریخ کولوگعید کا چانددیکھےن کی کوشش کرتےہیں اور کیوں؟
سوال -: ماہ رمضان کی
انتیسويں تاریخ کولوگ عیدکا چانددیکھےن کی کوشش کرتےہیں کیونکہ چانددیکھےن کے
بعداگےل دن عید منائی جاتیےہ ۔
سوال -: بچے عیدکےلےی کیا تیاریاں کرتے ہیں؟
جواب -: بچےعید کےلےی نےئ کپڑے، نےئ جوتے اور موزے خریدکرتے ہیں۔
سوال -: عیدگاہ روانہہونے سے پہےل عامطور پر کیا کھایا جاتاےہ؟
جواب -: عیدگاہ روانہہونے سے پہےل عامطور پر سویاں کھائی جاتی ہیں ۔
سوال -: عیدکی نماز عام طور پر کہاں ادا کی جاتی ےہ؟
سوال -: عیدکی نماز عام طور پر عیدگاہ میں ادا کی جاتی ےہ۔
)اللچ کا انجام (
سوال -: شاعر کا نام کیاےہ؟کیا پ
ا نےان کی کوئی اور نظم بھی پڑھیےہ؟

8
جواب -: شاعر کا نام محمد عیل
اسم میرٹھی ےہاورہم نےچوتھی جماعت ميں ان کی اور نظم بھی پڑھی ےہ،
)ہمار ی گائے(۔
سوال -: کیا اس نظم میں ”میری ک تاب“ کی طرح تماما شعار کے دوسرے مصرعوں میں ایک جیسے الفاظ ئے
ا ہیں؟
جواب -: نہیں اسنظم میں' میری ک تاب 'کی طرح تماما شعار کے دوسرے مصرعوں میں ایک جیسے الفاظ نہیں
ئے
ا ہیں۔
)محنتکی عظمت (
سوال -: زمیندار کی مدنی
ا کم کیوں ہوگ ئی؟
جواب -: زمیندار کے دونوں بیےٹ رام
ا طلب اور سستتھے۔ زمیندار خود بوڑھاہو گیا تھا تواپنی زمینوں کی دیکھ
بھال نہیں کر سک تا تھا اسلےی رفتہرفتہاس کی مدنی
ا کم ہوتی گ ئی۔
سوال -: زمیندار نے اپےن بیٹوں کوکیا وصیت کی ؟
جواب -: زمیندار نے اپےن بیٹوں کووصیت کی کہمیں نےتمہارے لےی زمین میں دولتدفن کررکھیےہ میرے مر
جانےکےبعدنکال لینا۔
سوال -: بیٹوں نےکھیت کی کھدائی کس لےی کی؟
جواب -: بیٹوں نےکھیت کی کھدائی اس لےی کی وه اپےن باپ کی چھپائی ہوئی دولت کو نکال سکيں۔
سوال -: وہ اپےن والدکے دوست کےپاسکیوں گ ےئ اور اسنےانہیں کیامشورہدیا؟
جواب -: جب انہیں زمین میں سے دولت نہ ملی توانہوں نےاپےن والدکے دوستکےپاسجاکر سارا ماجرا سنایا۔
اسنےانہیں مشورہدیا کہتمہیں دولت ضرور مےل گی فی الحال میرے پاسسےکچھ بیج لے جاؤ اور کھیت
میں بودو۔پھرکچھ عرصے کےبعد نا۔
ا میں تمہیں اسدولت کےبارے بتاؤں گا۔
سوال -: حکومت کی طرف سےزمیندار کےبیٹوں کوانعامکیوں مال ؟
جواب -: حکومت کی طرف سےزمیندار کےبیٹوں کواچھی فصل اگانےپرانعام مال۔
سوال -: زمیندار کی وصیتکا مطلب کیا تھا؟
جواب -: زمیندار کی وصیتکا مطلب یہ تھا کہ اس کے سست بیےٹ کھیتوں میں فصل اگا کر اپنا پیٹ خودپالیں اور
محنتکی عظمتکو سمجھیں۔
)راشدمنہاسشہید (
سوال -: راشد منہاسکی شہادت کا واقعہکب پیش یا؟
ا
جواب -: راشد منہاسکی شہادت کا واقعہاگست سن ١٩٧١ء کی بیس تاریخ جمعےکےدن پرپیش یا۔
ا
سوال -: وطن سےغداری کس نےکی اور وہ کیا کرنا چاہتا تھا؟
جواب -: وطن سےغداری مطیع ن
الرحم نے کی اور وہ پاکستانی طیارہ بھارت لے جانا چاہتا تھا۔
سوال -: راشد منہاسنےمطیع ن
الرحم کے ناپاکمنصوبےکوکس طرح ناکام بنایا؟
جواب -: راشد منہاسنےاپنی جان کی پرواہ نہ کرتےہوئےطیارے کا رخ زمین کی طرف کرکےاسےتباہ کر دیا اور
اسطرح اسنے شہادت حاصل کرتے ہوئے مطیع ن
الرحم کےناپاکمنصوبےکو ناکام بنایا۔
سوال -: راشد منہاسکو حکومتکی طرف سے کیا اعزاز مال؟
جواب -: راشد منہاسکو حکومتکی طرف سے اعل ی فوجی اعزا ز ”نشان حیدر“ مال۔
سوال -: نشان حیدر کن کوعطا کیا جاتاےہ؟


9
جواب -: نشان حیدر ان فوجیوں کوعطا کیا جاتاےہجوملک وقوم کی خاطربے مثال قربانیاں دیےت ہیں۔

0 comments:

Post a Comment